پاکستان سمیت دنیا بھر میں شیروں کی حفاظت کا عالمی دن منایا گیا۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں ’ٹائیگرز‘ کی حفاظت اور انہیں قدرتی ماحول کی فراہمی سے متعلق لوگوں میں شعور و آگہی فراہم کرنا ہے۔
’شیروں‘ کا عالمی دن
9
منیلا میں بچے ٹائیگر کو اپنی طرف متوجہ کرانے کے لیے مختلف حرکات کر رہے ہیں۔