رسائی کے لنکس

ووہان میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ وطن واپسی کے لیے بے تاب


ووہان میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ وطن واپسی کے لیے بے تاب
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:20 0:00

چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن کا اختتام دنیا بھر کے لیے اس لحاظ سے امید افزا لمحہ ہے کہ اس وبا پر قابو پانا ممکن ہے اور زندگی معمول کی طرف لوٹ سکتی ہے۔ ووہان میں موجود پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلبہ اس پیش رفت سے خوش ہیں۔ لیکن انہیں اپنے اہلِ خانہ کی فکر بھی ہے۔ ان کی باتیں اس ویڈیو میں

XS
SM
MD
LG