اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ادارے کے سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ یمن میں عام شہریوں اور شہری بنیادی ڈھانچے پر ہونے والے کچھ حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں کے دوران یمن میں 736 افراد ہلاک اور 2719 زخمی ہو چکے ہیں
یمن میں تین ہفتوں میں 700 سے زائد افراد ہلاک
5
ترجمان نے اتحادیوں کی متعدد فضائی کارروائیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان میں رہائشی علاقوں میں شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔
6
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں سرگرم حوثی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کر دی۔
7
گزشتہ تین ہفتوں میں 52 شہری عمارتوں کو فضائی حملوں، گولہ باری یا زمینی حملوں کے دوران تباہ کیا گیا۔