دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یومِ عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس حوالے سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے گئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ متعدد شہروں میں عارضی طور پر موبائل سروس بند کی گئی جب کہ کئی شہروں میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی بھی لگائی گئی۔
سخت سیکیورٹی میں عاشور کے جلوس
5
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 10ویں محرم کا مرکزی جلوس پنجابی امام بارگاہ سے برآمد ہوا۔
6
پشاور میں جلوس کی حفاظت کے لیے بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات تھے۔
7
جلوسوں میں شریک افراد اپنی عقیدت کا اظہار کرتے نظر آئے۔