رسائی کے لنکس

کانگریس کی عمارت پر حملے پر امریکیوں کا منقسم ردِعمل


کانگریس کی عمارت پر حملے پر امریکیوں کا منقسم ردِعمل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:18 0:00

واشنگٹن ڈی سی میں کانگریس کی عمارت پر مظاہرین کا حملہ ایک غیر معمولی واقعہ تھا جس کی سیاسی قائدین خواہ ڈیموکریٹس ہوں یا ری پبلکنز مذمت کر رہے ہیں۔ لیکن عام امریکی اس واقعے پر اپنے رد عمل میں منقسم نظر آتے ہیں۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG