رسائی کے لنکس

دوحہ مذاکرات کی ناکامی کی زیادہ ذمہ دارسابق افغان حکومت ہے: زلمے خلیل زاد


دوحہ مذاکرات کی ناکامی کی زیادہ ذمہ دارسابق افغان حکومت ہے: زلمے خلیل زاد
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:00 0:00

تاشقند میں حال ہی میں ہونے والی کانفرنس میں افغان عوام کی مشکلات کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی گئی۔ مگر سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ افغانستان کے موجودہ حالات کی انہیں توقع نہیں تھی اور دوحہ مذاکرات کی ناکامی کی زیادہ ذمہ دار سابق افغان حکومت ہے۔ مزید جانیے مونا کاظم کی اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG