دمشق میں زندگی کے رنگ

دمشق کے پرانےشہر کی ایک خاتون خریداری کے لیے جارہی ہے

مضافاتی علاقوں میں لڑائیوں کے باوجود دکانیں کھلی ہیں اور کاروبار جاری ہے

 سبزی فروش کو نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کی بجائے اپنی روزی کی فکر ہے

ٹریفک میں پھنسی ایک ویگین کے شیشے سے باہر جھانکتا ہوا بچہ

ایک بس کے عقبی شیشے پر صدر بشارالاسد کا پوسٹر

دمشق کی ایک مصروف سڑک کو پیدل عبور کرنے کی کوشش

دمشق کے پرانے شہر میں زندگی اپنے معمول کے مطابق رواں دواں ہے

دمشق کے پرانے شہر کے ایک عیسائی محلے کا ایک دوکاندار گاہک کا انتظار کررہاہے

دمشق کے مضافات سے دھوئیں کے بادل بلند ہورہے ہیں جب کہ دوسرے حصوں کے لوگ اپنے معمولات میں مگن ہیں

ایک موچی اپنے کام میں مصروف ہے

دمشق کی ایک مارکیٹ کی ایک گلی کے کونےپر ایک خیریدار اپنے سامان کے ساتھ سواری کامنتظر ہے

جنگ کے مرکز حلب سے نقل مکانی کرنے والی ایک عورت دمشق کے کیمپ میں زندگی گذرار رہی ہے

دمشق میں شادی بیاہ کی تقریبات اپنے روایتی رسم و رواج کے ساتھ جاری ہیں