لانس آرمز اسٹرانگ


25 جولائی 1999ء: لانس آرمز اسٹرانگ نے پیرس میں ہونے والے ’ٹور ڈی فرانس‘ کا پہلا اعزاز جیتا، جس میں اُنھوں نے چیمپس السی کو شکست دی۔

Shaun White of the U.S. performs a jump near a picture of himself during the men's snowboard halfpipe qualification round at the Rosa Khutor Extreme Park, Krasnaya Polyana, Russia, Feb. 11, 2014. 


23جولائی 2000ء: آمز اسٹرانگ نے دوسرا ٹور ڈی فرانس جیتا۔ اور اس طرح وہ دوسرے امریکی تھے جنھوں نے گریگ لےمونڈ کے بعد یہ اعزاز جیتا۔ لے مونڈ نے 1989ء اور 1990ء میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔


29جولائی 2001ء: لانس آمز اسٹرانگ (دائیں) جرمنی کے دوسرے نمبر پر آنے والے سائیکلسٹ جان اُلرچ کے ہمراہ پوڈیم پر کھڑے ہیں۔ اُنھوں نے تیسری بار ٹور ڈی فرانس جیتا تھا۔


6جولائی 2002ء: لگزمبرگ میں 2002ء کی ٹور ڈی فرانس کی دوڑ سے قبل آرمز اسٹرانگ کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔


26جولائی 2002ء: ٹور ڈی فرانس کے 18ویں مرحلے میں آرمزاسٹرانگ ٹیم کے ایک رُکن فلائیڈ لینڈیز کے ہمراہ، (دائیں) سے دوسرے نمبر پر۔


28جولائی 2002ء: آرمز اسٹرانگ نے متواتر چوتھی بار ٹور ڈی فرانس جیتا۔


27جولائی 2003ء: لانس آرمز اسٹرانگ اپنی بیوی کرسٹین، بیٹے لیوک اور جڑواں بیٹیوں اسابیل روز اور گریس الزبیتھ کے ہمراہ۔۔ 

 
25جولائی 2004ء: آرمزاسٹرانگ چھٹی بار ٹور ڈی فرانس جیتنے والے پہلے شخص بنے۔


25جولائی 2004: پیرس کے چیمپز ایلسی اوینیو پر چاہنے والے آرمز اسٹرانگ کو خوش آمدید کہتے ہوئے۔