صدارتی انتخاب کی ووٹنگ
صدر براک اوباما سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیا میں واقع ان کے آبائی قصبے میں فرضی ووٹنگ
ریاست نارتھ کیرولائنا کے قصبے پائن ول کے اپک پولنگ اسٹیشن پر منہ اندھیرے ووٹروں کی قطار
کینیا میں صدر براک اوباما کے آبائی قصبے میں اظہار یک جہتی کے لیے فرضی ووٹنگ
نارتھ کیرولائنا کے قصبے پائن ول میں چیف جج اپنے کوڈ کے ذریعے ووٹنگ کا کمپیوٹر سسٹم آن کررہے ہیں
نارتھ کیرولائنا کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر الصبح ووٹروں کی لمبی قطار
پائن ول کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں
پائن ول کے ایک پولنگ اسٹیشن کے اندر ووٹر اپنی باری کے منتظر
پائن ول کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹنگ کے آغاز سے قبل انخابی عملہ حلف اٹھا رہاہے
پائن ول کے ایک اور پولنگ اسٹیشن کے باہر منہ اندھیرے ووٹر اپنی باری کے منتظر
پائن ول کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹنگ مشین کی کارکردگی چیک کی جارہی ہے
Ukraine
ریاست نیوجرسی میں ایک معذور شخص ووٹ ڈالنے جارہاہے
وسکانسن کا ایک پولنگ اسٹیشن
ریاست فلوریڈا کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر لمبی قطار
ریاست فلوریڈا کا ایک پولنگ اسٹیشن
نیویارک کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں
شکاگو کا ایک پولنگ اسٹیشن
میری لینڈ کا ایک پولنگ اسٹیشن
نیوجرسی کے ایک پولنگ اسٹیشن کا منظر