صدر مرسی کے حق اور مخالفت میں مظاہرے

تحریر چوک میں مظاہرین ایک زخمی کو طبی امداد کے لیے لے جارہے ہیں

تحریر چوک میں ایک حکومت مخالف شخص احتجاج کررہاہے

صدر مرسی کے حامی حکومت کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں

صدر مرسی کے حامیوں کا ایک بڑا اجتماع

صدر مرسی کے حامیوں کا ایک جلوس