قطبی علاقے اور گلوبل وارمنگ
گرین لینڈ میں، جہاں گلوبل وارمنگ سے بڑے پیمانے پر برف پگھل رہی ہے، ایک برفانی تودے کا عکس۔
گرین لینڈ میں گلوبل وارمنگ برف پر بننے والی پانی کی ندیاں
گرین لینڈ میں بڑے پیمانے پر برف کے پگھلاؤ کا ایک اور منظر
عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے برف کی موٹی تہوں میں بننے والی پانی کی 60 فٹ گہری نہر
قطبی علاقے میں برف کے پگھلاؤ کا ایک اور منظر
برفانی پرتوں میں تقریباً پون میل کی جھیل، گرین لینڈ میں ایسی بہت سی جھیلیں وجود میں آچکی ہیں
گرین لینڈ میں برف کے پگھلاؤ کا ایک اور منظر
قطبی علاقے کے ایک بڑے گلیشیئر پائن آئی لینڈ میں گلوبل وارمنگ سے توڑ پھوڑ
گلیشیئر پائن آئی لینڈ پر گلوبل وارمنگ کا ایک اور نقش
انٹارکٹیکا کے ایک گلیشیر پر عالمی حدت کے اثرات
پائن آئی لینڈ گلیشیئر میں عالمی درجہ حرات سے ہونے والی ٹوٹ پھوٹ
انٹارکٹکا کے الیکزینڈر آئی لینڈ پر گلوبل وارمنگ کی تباہ کاریوں کا ایک ثبوت
انٹارکٹیکا کے الیکزینڈر آئی لینڈ میں برف کے پگھلاؤ کا ایک اور منظر
انٹارکٹک کے ایڈلیڈ آئی لینڈ میں موسم گرما کا ایک روشن دن
الیکزینڈر آئی لینڈ کا ایک اور نظارہ