پاکستانی طلباء کیسے امریکہ آسکتے ہیں ؟

Your browser doesn’t support HTML5

ہائی سکول یا پندرہ سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کے ایکسچینج پروگرامز امریکہ اور یورپ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد شروع کئے گئے تھے ، تاکہ مختلف ملکوں اور ثقافتوں کے درمیان بہتر سمجھ بوجھ پیدا کی جا سکے