ایمبیسیڈر مارک گروسمین - خصوصی انٹرویو

Your browser doesn’t support HTML5

عائشہ تنظیم واشنگٹن افغانستان اور پاکستان کے لیے خصوصی امریکی مندوب مارک گروسمین کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان نے مل کر افغانستان کے مستقبل کے لیے روڈ میپ تیّار کر لیا ہے۔