2014ء کے بعد افغانستان کی صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

آنے والے سال میں ، افغانستان اپنی سیکورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تیاریاں جاری رکھے گا ۔ بین الاقوامی لڑاکا فوجی 2014 میں افغانستان سے اپنی واپسی مکمل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ ایک طرف یہ کام جاری ہے اور دوسری طرف چین، ایران اور پاکستان کی توجہ اپنے تباہ حال ہمسایے کے مستقبل پر ہے جو برسوں کی جنگ سے تباہ ہو چکا ہے. تفصیلات نیلوفر مغل بتاتی ہیں