انڈی پنڈنس ایوینو - پاکستانی میڈیا کی جنگ

Your browser doesn’t support HTML5

معاملہ ریاستی ادارے کو ملزم ٹہرانے کا ہےیاپیشہ ورانہ رقابت کا ؟ مسئلہ ادارتی کنٹرول کا ہے یا بڑھتی ہوئی عدم برداشت کا؟ کیا میڈیاکی یہ جنگ صحافتی آزادیوں کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟ سینئیر صحافی ایم ضیاءالدین، مظہر عباس، شاہین صہبائی اور انور اقبال کی گفتگو۔