ہردم رواں ہے زندگی
Your browser doesn’t support HTML5
ہمارے مہمان تھے
ایک کمپیوٹر انجنیر ہیں اورڈیلس ٹکساس میں ایک تفریحی کمپلیکس فن ایشیا کے فاؤنڈر اورسی او او اور
ٹکنالوجی کی ایک کمپنی PH Technical Labs کے فاؤنڈر اور سی ای او شارق حامد ہیں جو اپنی کمپنی کی مدد سے ٹکنالوجی کی دنیا میں نئی نئی ایجادات اور اختراعات سامنے لا کر اپنی ذہانت اور صلاحیتوں کا ا عتراف کرا رہے ہیں