اعتزاز: والد، کزن سے گفتگو اور حکومت کا موقف

Your browser doesn’t support HTML5

اعتزاز: والد، کزن سے گفتگو اور حکومت کا موقف ہنگو میں خودکش حملہ آور کو اپنی زندگی کی قیمت پر ناکام بنانے والے جواں سال طالبعلم کے والد مجاہد بنگش اور کزن مدثر بنگش کی وی او اے اردو کے اسد حسن سے گفتگو اور حکومت کا موقف