صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے تیرہویں شو میں سنیئے پاکستان اور امریکہ میں شادی کے کچھ قانونی اور ثقافتی پہلووں پر دلچسپ رپورٹس۔ اس کے علاوہ پیش ہے دنیا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کے استعمال کا جائزہ، ایبٹ آباد کے ایک تاریخی چرچ کی سیر اور نائٹ شفٹ میں کام کرنے کے صحت پر اثرات کے بارے میں نئی معلومات۔