صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے چودہویں شو میں سنیئے بحرین کے بادشاہ کے دورہ پاکستان پر تبصرہ، غربت کے خاتمے سے متعلق کچھ تجاویز، ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کی پاکستان کے لیئے اہمیت اور فوکوشیما حادثے سے ملنے والے سبق پر ماپرین کی رائے۔اس کے علاوہ شو میں شامل ہیں صحت اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق بھی کچھ دلچسپ رپورٹس۔