صدائے جہاں
Your browser doesn’t support HTML5
صدائے جہاں کے تیئسویں شو میں سنیئے مودی سرکار سے پاکستان اور امریکہ کی توقعات، فاٹا پر ہونے والے سیمینار کا احوال، بچوں کی ریاضی میں دلچسپی پیدا کرنے کی ایک امریکی ماں کی انوکھی کوشش سمیت زراعت، ٹیکنالوجی اور صحت کے شعبوں میں ہونے والی نئی پیش رفت پر معلومات سے بھرپور رپورٹس۔