ہر دم رواں ہے زندگی
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہماری مہمان ہیں آن لائن میٹرومونیل دنیا میں پہلی فری مگرایک معیاری ویب سائٹ قائم کرنے والی پاکستانی امریکی خاتون فرح باری جو پاکستانی اور جنوبی ایشیا کے نوجوانوں اور گھرانوں کو رشتے ناطے جوڑنے میں مدد کر رہی ہیں اپنی ویب سائٹ، دیسی ہم سفر ڈاٹ کام کے ذریعے۔۔