ہر دم رواں ہے زندگی
Your browser doesn’t support HTML5
ہر دم رواں ہےزندگی میں آج ہمارے مہمان دو فل برائٹ اسٹوڈنٹس احمد احسن نواز اور عابث حیدر جعفری جو -پاکستان سے یہاں امریکہ کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف پنسلوینیا میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے آئے ہیں ۔