انڈی پنڈنس ایوینو- جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکہ اور خطے کی سیکورٹی

Your browser doesn’t support HTML5

جنرل راحیل شریف نے امریکی افواج اور انتظامیہ کے عہدے داروں سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضربِ عضب، دہشت گردی کے خلاف جنگ، خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے علاوہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈی پر بھارت کے ساتھ فائر بندی کے معاہدے کی مخالفت کے بارے میں بات چیت ہوئی ہے۔