پاکستانی میڈیا میں خواتین کی مثبت عکاسی ضروری ہے - تسنیم احمر انٹرویو

Your browser doesn’t support HTML5

تسنیم احمر پاکستان میں ’عکس‘ نامی تنظیم کی روح ِرواں ہیں جو پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے شعور و آگہی اجاگر کرنے اور اس حوالے سے کام کرنے کے لیے شہرت رکھتی ہے۔ یہ تنظیم 1997ء میں بنائی گئی تھی۔ تسنیم احمر سے گفتگو اس انٹرویو میں۔