صدائے جہاں
Your browser doesn’t support HTML5
صدائے جہاں کے پچاسویں شو میں پیش ہے پاکستان کی سیاسی صورت حال اور خارجہ امور، افغان امن عمل میں خواتین کی عدم شمولیت، خواتین کے خلاف تشدد دنیا بھر میں کیا شکل اختیار کر چکا ہے، پاکستانی میڈیا میں خواتین کی عکاسی کو بہتر بنانے میں کوشاں تسنیم احمر سے ملاقات، صحت اور سائنس سے منسلک دلچسپ رپورٹیں۔