کچھ تو کہیے

Your browser doesn’t support HTML5

2008 میں جب ھم نے یہ پروگرام شروع کیا تھا تو کروڑوں افراد کی محبوب شخصیت ، معین اختر مرحوم ھمارے مہمان تھے ۔ سنتے ہیں ان کی باتوں سے کچھ اقتباس ۔