’پاکستانی ہوں، مگر یہودی ہوں‘

Your browser doesn’t support HTML5

فشل بنخلد کا تعلق کراچی سے ہے ۔۔۔ فشل نے ایک ایسے گھرانے میں پرورش پائی جہاں والد مسلمان اور والدہ یہودی تھیں ۔۔۔ فشل نے بڑے ہو کر اسلام اور یہودیت کا مطالعہ کیا اور یہودی مذہب کو اپنے لیے پسند کیا ۔۔۔ مزید تفصیلات اس انٹرویو میں ۔۔۔