جعلی اور غیر معیاری دوا کا پتا لگانا آسان ہونے والا ہے۔

Your browser doesn’t support HTML5

جعلی یا ناکارہ ادویات ترقی پذیر ملکوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں۔ لیکن آئندہ ایک دو سال میں اس مسئلے سے نمٹنا آسان ہو جائے گا۔ بوسٹن یونیورسٹی میں ایک پاکستانی ڈاکٹر حامد زمان نے فارما چیک نامی ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو منٹوں میں یہ بتا دے گا کہ دوا اصلی ہے یا نقلی