انڈی پنڈنس ایوینو: 25 فیصد پاکستانی امریکہ میں کامیاب ترین زندگی گزار رہے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بسنے والے پاکستانیوں کی دو تہائی تعداد کی عمر 35 سال سے کم ہے۔ 18 سال سے 24 سال کے پاکستانیوں میں 70 فیصد سے زائد کالج میں داخلہ لیتے ہیں۔