صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے پروگرام نمبر ایک سو دو میں شامل ہیں: پاک افغان مشترکہ اقتصادی کانفرنس، افغانستان میں سیکورٹی کی مخدوش صورتحال اور امریکہ میں قیدیوں کی بڑے پیمانے پر رہائی کی تفصیلات، پاکستانی موٹر سائیکل سوار خاتون زینت عرفان سے ملاقات اور صحت، سائنس اور ثقافت سے جڑی معلوماتی اور رنگا رنگ رپورٹیں۔