زندگی 360:نیا سال، نئی امنگ

Your browser doesn’t support HTML5

سال دو ہزار پندرہ کے اختتام پر ملیں ایک مرتبہ پھر کچھ ایسے باہمت لوگوں سے جن کی باتیں آپ کو نئے سال میں نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے کی ہمت دیں گی۔