صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے پروگرام نمبر ایک سو دس میں سنیئے: صوبہ خیبر پختونخواہ میں دہشت گرد حملوں میں اضافے کی وجوہات، داعش میں خواتین کی شمولیت روکنے کی برطانوی کوششوں کا جائزہ، پاک بھارت مزاکرات کے مستقبل پر تجزیہ کاروں کی رائے، یمن کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کا خلاصہ اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے بہترین گول کیپر سے ملاقات سمیت صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا سے دلچسپ رپورٹیں۔