صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے پروگرام نمبر ایک سو بارہ میں شامل ہے، صدر باراک اوباما کے پہلے امریکی مسجد کے دورے پر مسلمانوں کا رد عمل، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کی کاردگی میںٕ بہتری کی وجوہات کا جائزہ، معروف مصنف انتظار حسین کو خراج تحسین، زیکا وائرس اور پٹھوں کے مرض مسکولر ڈسٹروفی پر طبی ماہرین سے گفتگو اور ایک ایسے امریکی ریسٹورنٹ کی سیر جہاں ویٹرز پستولیں ساتھ رکھتے ہیں۔