کراچی: سانحہ لاہورکے متاثرین سے یکجہتی کے لیے شمعیں روشن

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے شہہریوں نے منگل کو سانحہ لاہور کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور لاہور کے جناح پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے درجنوں افراد کے لیے دعائیں مانگیں اور زخمیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔