زندگی 360: ایک دن رضاکاروں کے ساتھ

Your browser doesn’t support HTML5

سارہ زمان کے ساتھ چلیں قبرستان میں درخت لگانے اور ملیں ان رضاکاروں سے جو میلوں سے لے کر آفت زدہ لوگوں کی امداد تک کو ممکن بناتے ہیں۔