کراچی میں گرمی کی لہر

Your browser doesn’t support HTML5

پچھلے سال جون کے مہینے میں شہر کراچی کے باسیوں نے گرمی کی اس شدید لہر کو جھیلنا پڑا جس کی وجہ سے کئی موت کے منہ میں چلے گئے۔ پیش گوئیوں کے مطابق اس سال بھی کم و بیش ویسی ہی شدید گرم لہر کا رخ کراچی کی جانب ہوسکتا ہے، جانتے ہیں کراچی بیورو کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔