100 نئے امریکی شہری وفاداری کا عہد کرتے ہوئے

Your browser doesn’t support HTML5

مائونٹ ورنن میں 100 افراد امریکہ سے وفاداری کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ یہ شہریت کے حصول کے لیے ملک بھر میں منعقد ہونے والی کئی تقریبات میں سے ایک ہے۔ شہریت کے عمل کا یہ حتمی قدم ہے، جس کے لیے متعدد درخواست کنندگان کو کئی برس انتظار کرنا پڑتا ہے