ہلری کلنٹن امریکہ کی ’پہلی خاتون صدارتی اُمیدوار‘

Your browser doesn’t support HTML5

ہلری کلنٹن ڈیموکریٹس کی طرف سے صدارتی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیابی کے دعوے کے ساتھ پہلی خاتون ہیں جو امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ایک بڑی جماعت کی نمائندگی کریں گی۔ ہلری کلنٹن کے بارے میں دیکھیئے کیتھرین جیپسن کی یہ رپورٹ