کراچی: فنکار برادری کا پولیس سے سیکورٹی دینے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

امجد صابری کے قتل کے بعد فنکاروں کی بڑی تعداد نے پولیس سے سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے تقریباً 62 فنکار کراچی کے درخشاں تھانے پہنچ گئے اور سیکورٹی کے لئے باقاعدہ درخواست جمع کرائی اور ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا۔ کیا تھا یہ پیغام، ملاحظہ کیجئے: