کہانی پاکستانی - سونے اور کوئلے کی کان کنی اور امریکی قصبے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے دو تاریخی قصبوں کی کہانی جو ماضی میں سونے اور کوئلے کی کان کنی کے مراکز تھے اور جنہوں نے امریکی معیشت کی کایا پلٹنے میں اہم کردار ادا کیا۔