’خاموشی کا شور ‘۔۔ فاطمہ ثریا بجیا کو جاپان کا خراج تحسین

Your browser doesn’t support HTML5

جاپان اور اردو کا ساتھ ایک صدی سے بھی پرانا ہے ۔ پاکستان اور اس کی ثقافت و ادب کو جاپان نے جو اہمیت دی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ اس کی تازہ مثال کراچی کے جاپانی قونصل خانے کی جانب سے پاکستان کی مایہ ناز ڈرامہ نگار بجیا کے ڈراموں کے مجموعے ’خاموشی کا شور‘‘ کی اشاعت ہے۔ تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے: