کہانی پاکستانی: مذہب اور مذہبی آزادی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مذہبی آزادیوں اور اقلیتوں کی صورتِ حال سے متعلق امریکی محکمۂ خارجہ کی رپورٹ اور اس کا تجزیہ، معروف پاکستانی عالمِ دین جاوید احمد غامدی اور امریکی مسلمان عالمِ دین امام ضیا کی گفتگو۔۔