سلمان مجاہد بلوچ کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے ہاتھوں گرفتاری اور بعد ازاں وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مداخلت پر پانچ گھنٹے بعد رہائی پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔