بھارتی کشمیر: نو عمر لڑکے کی ہلاکت پر مظاہروں میں شدت

Your browser doesn’t support HTML5

سری نگر — بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے کے دوران جھڑپ میں ایک نو عمر لڑکے کی ہلاکت کے بعد مظاہروں میں شدت دیکھی جا رہی ہے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور پیلٹ گن (چھَروں والی بندوق) کا استعمال کیا۔