زندگی360: ملاقات کچھ انقلابی کام کرنے والی خواتین سے
Your browser doesn’t support HTML5
زندگی تھری سکسٹی میں اس ہفتے ملاقات کچھ ایسے غیر معمولی خواتین سے، جو دنیا کے مختلف حصوں میں تعلیم، صحت، سائینس اور انسانی حقوق کے میدان میں انقلابی خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ اردو وی او اے کا یہ شو ہم ٹی وی پاکستان پرر جمعہ کی شام سات بجے پیش کیا جاتا ہے۔