'کہانی پاکستانی': قوالی کا فن، امریکی فنکار
Your browser doesn’t support HTML5
'کہانی پاکستانی' میں ملاقات کیجئے قوالی کے فن میں اپنی دھاک بٹھانے کے خواہشمند کچھ امریکی قوالوں سے، جو اپنے گروپ فنا فی اللہ کے ذریعے قوالی کی صنف کودنیا بھر میں مقبول بنا رہے ہیں ۔ ہمارا شو یہاں دیکھئے۔