مسلمان امریکہ کا اہم حصہ ہیں اور میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ اٹارنی جنرل ورجینیا

Your browser doesn’t support HTML5

ریاست ورجینیا کی ایک مقامی مسجد نے گزشتہ جعمے کے روز خطبے پہ مقامی حکومتی نمائندوں کو مدعو کیا جس میں ریاست کے اٹارنی جنرل سمیت ریاستی عہدے دار شامل تھے۔ الیکشن کے بعد پہلے جمعے کو منعقد کی جانے والی اس تقریب کا مقصد کیا تھا بتا رہے ہیں فالز چرچ سے ثاقب الاسلام۔