پروین شاکر کا 42 سالہ سفر

Your browser doesn’t support HTML5

ایسی شاعرہ جس کے لفظ اس کے امر ہونے کے گواہ ہیں۔ پروین شاکر.. محبت اور خوشبو میں گندھے لہجے کی شاعرہ کو ہم سے بچھڑے ۲۲ برس بیت گئے ہیں لیکن ان کے لفظ بقول شاعرہ ، آج بھی ان کے ہونے کے گواہ ہیں۔ مر بھی جائیں تو کیا ، لوگ بھلا ہی دیں گے لفظ میرے ،مرے ہونے کی گواہی دیں گے