لاس انجلس نے دیا ٹھیلہ فروشوں کو تحفظ

Your browser doesn’t support HTML5

سڑکوں پر لگے ٹھیلے امریکی گلیوں کا حصہ ہیں۔ ان ٹھیلوں کو زیادہ تر تارکین وطن چلاتے ہیں۔ انہیں تحفظ دینے کے لیے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس انیجلس نے ٹھیلے لگانے پر پابندی ہٹا دی ہے۔