View 360 - جمعرات 27 اپریل کا شو

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں مذہبی آزادی۔پاکستان کی صورت حال پر ایک نظر، ویکسینز تک رسائی کی عالمی مہم ، کتنی موثر ثابت ہو رہی ہے؟ اور کہانی ایک ایسے با ہمت پاکستانی کی جس نے معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔